ایک شخص سر پر آئی موت سے بچ گیا ، ویڈیو وائرل

0 619

ایک شخص سر پر آئی موت سے بچ گیا ، ویڈیو وائرل

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رشید آباد میں ایک شخص ٹارگٹ کلنگ سے بال بال بچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں1 شخص کو گلی میں جاتے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے عقب میں مبینہ ٹارگٹ کلر ہیلمٹ پہنے دوڑتا ہوا آتا ہے۔ملزم نے گولیاں چلانے کی کوشش کی لیکن گولی پھنس گئی، ملزم نے پھر سے پستول لوڈ کر کے گولی چلانے کی کوشش کی دوبارہ پستول نہ چلی تو ملزم واپس بھاگا۔

 

شارخ خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

 

مبینہ ٹارگٹ کلر نے موٹرسائیکل اسٹارٹ کی اور بھاگ گیا۔ایس ایس ہی ویسٹ فدا جانورری کا کہنا ہے کہ جس شہری کو ٹارگٹ کیا جانا تھا وہ پہلے ایک سیاسی جماعت میں تھا، چند روز قبل ہی دوسری جماعت میں شامل ہوا ہے تاہم پولیس کی جانب سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.