سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ؟
محکمہ خزانہ بجٹ کی تیاری میں کشمکش کا شکار ہے ، محکمہ خزانہ چار ماہ کے اخراجات کا بجٹ تیار کر رہا ہے، اگلے چار ماہ کے بجٹ میں کوئی نئی سکیم شامل نہیں کی جا رہی ، وفاق نے ابھی تک پنجاب کو ایف بی آر کے اگلے مالی سال کے ٹارگٹ کا بھی نہیں بتایا۔قیصر کھوکھر: آئندہ مالی سال کا بجٹ, وفاق نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے پر غورشروع کردیا، پنجاب حکومت بھی وفاق کے اعلان کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ کر ے گی۔