حکومت نے عوام کو مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

0 447

حکومت نے عوام کو مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 57 روپے 70 پیسے مہنگا کیا گیا ہے،11.8کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2ہزار 759 روپے89 پیسے مقررکی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 4 روپے 89 پیسے مہنگی ہوگئی ہے، ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 233 روپے 88 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

شہنازگل نے نیا گھر خرید لیا قیمت جان کر آپ بے ہوش ہوجائینگے

Leave A Reply

Your email address will not be published.