شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

0 116

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے۔کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے متفقہ ووٹ دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.