معروف اداکارہ انتقال کرگئیں

0 226

معروف اداکارہ انتقال کرگئیں

بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال ا?ج صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی آج ہی ادا کی جائیں گے۔والدہ کے انتقال کی تصدیق مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینےکی جانب سے کی جاچکی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری کی والدہ کی عمر 91 برس تھی، فی الحال ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں ا?سکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.