آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول اور بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا الوداعی دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کاکول پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ان کا استقبال کیا۔

[…] پی ڈی ایم کا انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ […]
[…] اے ٹی ایم مشین سے پیسوں کی بجائے بریانی آنے لگی، ویڈیو وائرل […]