یکم رمضان 23 مارچ کو ہونے کا اعلان

0 192

یکم رمضان 23 مارچ کو ہونے کا اعلان

ہلال کمیٹی آف میٹروپولیٹن ٹورنٹو نےکل 23 مارچ کو کینیڈا میں یکم رمضان کا اعلان کردیا۔ہلال کمیٹی آف میٹروپولیٹن ٹورنٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ 21 مارچ کو ملک میں کہیں

بھی مصدقہ ذرائع سے چاند نظر ا?نے کی اطلاع نہیں ملی ہے تاہم ا?ج 22 مارچ کو 30 شعبان ہے اور کل 23 مارچ کو یکم رمضان ہوگا۔خیال رہےکہ کینیڈا میں سائنسی کیلنڈر کی بنیاد پر مختلف

مساجد پہلے ہی جمعرات کے پہلے روزے کا اعلان کرچکی ہیں، کینیڈا میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز پر مسلم کمیونٹی نے مسرت کا اظہارکیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.