ڈالر کی اونچی اڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا

0 94

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا

آج ایک موقع پر انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے18 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپےکا ہوگیا تھا۔انٹربینک میں ڈالر 74 پیسے اضافے کے بعد 286.56 روپے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285.82 روپے پربند ہوا تھا۔انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.