پشتون کلچر ڈے کے موقع پر وزیر اعلیٰ کا پیغام
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ثقافتی تنوع کا حسین گلدستہ ہے اور پشتون کلچر امن، مہمان نوازی اور بھائی چارے کی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافتی دن منانے کا مقصد نئی نسل کو اپنی تاریخی روایات سے روشناس کرانا اور صوبے کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا ہے۔

Comments are closed.