حب میں 5 ارب روپے مالیت کا جھینگا فارم منصوبہ
کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے حب میں 5 ارب روپے کے جھینگا فارم منصوبے پر دستخط کو تاریخی قدم قرار دیا۔ یہ منصوبہ ماہی پروری کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرے گا اور ہزاروں روزگار کے مواقع فراہم کرے گا۔

Comments are closed.