یونیورسٹی آف تربت میں طلبہ کے لیے ڈیجیٹل اور امن و ترقی کے سیشنز
تربت: یونیورسٹی آف تربت نے یوتھ ڈیجیٹل حب اور وائی پی ڈی سی پروگرام کے تحت طلبہ کے لیے آگاہی سیشنز منعقد کیے۔ طلبہ کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں، مواقع اور قومی ترقی میں کردار ادا کرنے کی تربیت دی گئی

Comments are closed.