گوادر میں بس ٹرانسپورٹ یونین سے ڈپٹی کمشنر کی ملاقات
گوادر: بس ٹرانسپورٹ یونین مکران و سندھ روٹ کے چیئرمین اقبال شازئی نے ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن سے ملاقات کی اور جاری احتجاج و مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے فوری تعاون اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، جس کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔

Comments are closed.