نصیرآباد میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

5

نصیرآباد: اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان کھوسہ نے شہر کی خوبصورتی کے لیے تجاوزات کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کیا۔ اس عمل کو شہریوں نے سراہا اور انتظامیہ کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

Comments are closed.