38ویں سینئر مینجمنٹ کورس افسران کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ
38واں SMC افسران کا گورنر ہاؤس دورہ
38ویں سینئر مینجمنٹ کورس افسران کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ
چیف انسٹرکٹر رخسانہ رفیق کی قیادت میں افسران کی گورنر سے ملاقات
صوبائی انتظامی امور و چیلنجز پر افسران کے سوال و جواب
عوامی خدمت سول سرونٹس کا اصل مقام ہے، گورنر KP
پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانا سول سرونٹس کی بڑی ذمہ داری ہے، فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا دہشتگردی و موسمیاتی تبدیلی جیسے بڑے چیلنجز سے دوچار ہے، گورنر KP
پائیدار امن کیلئے وفاق، صوبہ و اداروں کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی
18ویں ترمیم کے باوجود کئی معاملات درست نہ ہو سکے، فیصل کریم کنڈی
بلدیاتی نمائندوں کو بااختیار بنانا ضروری ہے، فیصل کریم کنڈی
قبائلی انضمام کے بعد عوامی مسائل مزید بڑھ گئے، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.