گورنر کے پی اور برطانوی ہائی کمشنر ملاقات

4

 گورنر کے پی اور برطانوی ہائی کمشنر ملاقات

گورنر KP فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

ملاقات میں دوطرفہ تعاون و باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

برطانوی ہائی کمشنر کا خیبرپختونخوا میں سیلابی نقصانات پر اظہار افسوس

گورنر KP کا برطانوی حکومت کی امداد پر شکریہ

ملاقات میں NFC ایوارڈ، پاک افغان صورتحال اور گڈگورننس پر تبادلہ خیال

خیبرپختونخوا عالمی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش صوبہ ہے، فیصل کریم کنڈی

تعلیم و کھیل کے شعبوں میں نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع دیں گے، فیصل کریم کنڈی

صوبے کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے برطانیہ کے مزید تعاون کی ضرورت ہے

امن، ترقی و خوشحالی کی بنیاد ہے، فیصل کریم کنڈی

فاٹا انضمام کے بعد صوبے کی آبادی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، گورنر KP

Comments are closed.