کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کا اہم فیصلہ
کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کا اہم فیصلہ
کوئٹہ: سردار اختر مینگل کا نام PNIL میں شامل کرنا غیر قانونی قرار
کوئٹہ: عدالت نے اختر مینگل کا نام فوری طور پر PNIL سے حذف کرنے کا حکم دیا
کوئٹہ: PNIL کا کوئی قانونی جواز یا فریم ورک موجود نہیں، عدالت
کوئٹہ: بنیادی حقوق صرف قانون کے مطابق محدود ہو سکتے ہیں، فیصلہ
کوئٹہ: اختر مینگل کو بغیر نوٹس سفر سے روکنا غیر آئینی قرار
کوئٹہ: حکومت PNIL کے قیام کا قانونی جواز دینے میں ناکام
کوئٹہ: شہریوں کے بنیادی حقوق ناقابلِ تنسیخ ہیں، عدالت عالیہ بلوچستان

Comments are closed.