ڈاکو نے سرعام بزرگ شہری کو گولی ماردی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل On Mar 27, 2023 0 313 Share ڈاکو نے سرعام بزرگ شہری کو گولی ماردی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کراچی طارق روڈ پر بزرگ شہری کو مزاحمت پر ڈاکوؤں نے سیدھی گولی مار دی آخر ظلم کی انتہا ہوگئی کہاں ہیں پولیس رینجرز سندھ حکومت وفاقی حکومت گورنر سندھ آئی جی سندھ سب کہاں ہیں ؟؟؟؟؟ https://smartpakistani.com.pk/Urdu/wp-content/uploads/2023/03/WhatsApp-Video-2023-03-27-at-4.20.52-PM.mp4 0 313 Share