لکپاس ٹنل پر ٹریفک جام کیس

0

  لکپاس ٹنل پر ٹریفک جام کیس

کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کا لکپاس ٹنل پر ٹریفک جام پر نوٹس

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر مستونگ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

کوئٹہ: عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا

کوئٹہ: لکپاس ٹنل پر ایف سی اور کسٹم چیک پوسٹوں پر عدالت برہم

کوئٹہ: عدالت نے وضاحت طلب کی کہ چیک پوسٹیں کسی اور جگہ کیوں منتقل نہیں ہوئیں

کوئٹہ: عدالت کا کلکٹر کسٹم اور کمانڈنٹ ایف سی نارتھ کے نمائندوں کو طلب کرنے کا عندیہ

کوئٹہ: لکپاس ٹنل پر چیک پوسٹوں سے عوام گھنٹوں مشکلات کا شکار

Comments are closed.