ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی عوام کے لیے خوش خبری

0 196

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کی بڑی کمی کردی۔گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 438 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1686 روپے کمی کی گئی ہے۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو کمی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ملک بھر میں امپورٹڈ اور لوکل ایل پی جی کی قیمت 197 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.