معروف کامیڈین کاشف خان کیساتھ بڑی واردات ہوگئی
معروف کامیڈین کاشف خان کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی سے قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔نارتھ کراچی میں گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے والا گروہ سرگرم ہو گیا ہے۔ کامیڈین کاشف خان کی گاڑی سے چوری
کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر ا?ئی ہے۔ویڈیو میں موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان کو علی الصبح واردات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ایک ملزم موٹرسائیکل پر بیٹھا رہا اور دوسرے نے باا?سانی گاڑی کا تالا توڑا۔
ملزمان گاڑی سے قیمتی ساو?نڈ سسٹم نکال کر فرار ہو گئے۔اس حوالے سے کامیڈین کاشف خان نے کہا ہے کہ سرسید ٹاو?ن پولیس کو واردات کی اطلاع دے دی ہے۔

[…] کراچی میں شہری کی فائرنگ سے اسٹریٹ کرمنل زخمی حالت میں فرار، واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔۔۔ […]
[…] موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے چھوٹی گاڑی والوں کو پیٹرول 100 روپے لیٹر سستا کیسے ملے گا؟ […]